ETV Bharat / state

لداخ میں کووِڈ19 کے 6 نئے مثبت معاملے - فعال کیسز موجود

مرکز کے زیر انتظام لداخ میں کورونا وائرس کے چھ نئے مثبت معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

لداخ میں کووِڈ19  کے 6 نئے مثبت معاملے
لداخ میں کووِڈ19 کے 6 نئے مثبت معاملے
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 5:54 PM IST

مرکز کے زیر انتظام لداخ میں ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کی جانب سے مشتہر کیے گئے میڈیا بلیٹن کے مطابق مرکز کے زیرانتظام لداخ میں کورونا وائرس کے چھ مزید رپوٹ مثبت پائے گئے ہیں۔

چھ نئے مثبت کیسز میں تین کرگل جبکہ تین کا تعلق ضلع لیہہ بتایا گیا ہے۔

لداخ میں کووِڈ19  کے 6 نئے مثبت معاملے
لداخ میں کووِڈ19 کے 6 نئے مثبت معاملے

بلیٹن کے مطابق لداخ میں 472 فعال کیسز موجود ہیں جن میں سے کرگل میں 406 اور لیہہ میں 66 ایکٹیو ہیں۔ جبکہ کووڈ19 کے تمام مثبت کیسز کی حالت مستحکم ہے۔

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس سے اب تک 555 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جن میں سے 82 صحت یاب ہو چکے ہیں اور 472 دیگر زیر علاج ہیں۔ جبکہ کورونا وائرس سے متاثر ایک مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.