ETV Bharat / state

Army Vehicle Accident in Ladakh فوج کا سڑک حادثے میں جان بحق ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج پیش - فائر اینڈ فیوری کور لداخ

لداخ میں ہفتے کی شام ایک المناک سڑک حادثے میں ایک جونیئر کمیشنڈ افسر (جے سی او) سمیت 9 فوجی جوان ہلاک وگئے۔ فوج نے پیر کے روز ہلاک ہوئے جوانوں کو خراج پیش کیا ہے۔

armys-tribute-to-9-soldiers-killed-in-leh-accident
فوج کا سڑک حادثے میں جان بحق ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج پیش
author img

By

Published : Aug 21, 2023, 3:31 PM IST

لداخ: یونین ٹریٹری لداخ کے ضلع لیہہ میں پیر کے روز ڈیوٹی کے دوران اپنی جانیں قربان کرنے والے فوجی جوانوں کو خراج پیش کرنے کے لئے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
بتادیں کہ لیہہ میں ہفتے کی شام ایک سڑک حادثے میں ایک جونیئر کمیشنڈ افسر (جے سی او) سمیت 9 فوجی جوان از جان ہوگئے۔فائر اینڈ فیوری کور نے پیر کے روز ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں فائر اینڈ فیوری کمانڈر اور دوسرے اعلیٰ عہدیداروں نے لداخ میں 19 اگست کو ڈیوٹی کے دوران عظیم قربانیاں پیش کرنے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا'۔

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق ہوئے اہلکاروں کی شناخت نائب صوبیدار رمیش لال، حوالدار مہندر سنگھ، حوالدار وجے کمار، نائیک چندر شیکھر ، نائیک تیج پال، موہن، انکت ، ترندیپ سنگھ اور بھوٹیا وبھاو کے بطور ہوئی ہے۔

  • In a solemn wreath-laying ceremony, GOC Fire and Fury Corps & all ranks paid homage with full Military Honours to the Bravehearts who made the supreme sacrifice, in the line of duty, at #Ladakh on 19 Aug 23

    The Nation will forever remain indebted to them and their family… pic.twitter.com/wMof8HUFIa

    — @firefurycorps_IA (@firefurycorps) August 21, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں:

لیہہ سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی شناخت مکمل

لداخ میں فوجی گاڑی حادثے کا شکار، 9 جوان ہلاک

لیہہ میں پیش آنے والے اس بھیانک سڑک حادثے میں فوجی جوانوں کے جان بحق ہونے پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل منوج پانڈے نے اظہار افسوس کرکے پسماندگان کو تعزیت پیش کی ہے۔علاوہ ازیں صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ،وزیر اعظم نریندر مودی،وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھی اس واقعہ پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے۔
(یو این آئی )

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.