ETV Bharat / state

لداخ: کووڈ 19 کے 92 نئے مثبت کیسز کی تصدیق - کورونا متاثرین

مرکزی علاقہ لداخ میں آج کورونا وائرس کے 92 نئے مثبت کیسز سامنے آئے ہیں اور اس طرح سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 836 ہو گئی ہے۔

لداخ میں 92 نئے مثبت کیسز کی تصدیق
لداخ میں 92 نئے مثبت کیسز کی تصدیق
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 7:14 PM IST

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یوٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لداخ میں کورونا وائرس کے 92 نئے مثبت معاملے پائے گئے۔ ان میں سے 68 کا تعلق ضلع کرگل سے جبکہ 24 دیگر کا تعلق ضلع لیہہ سے ہے۔

بلیٹن میں مزید بتایا گیا ہے کہ لداخ میں 718 فعال کیسز موجود ہیں جن میں سے کرگل میں 572 اور لیہہ میں 146 شامل ہیں۔

لداخ میں 92 نئے مثبت کیسز کی تصدیق
لداخ میں 92 نئے مثبت کیسز کی تصدیق

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس سے 836 افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 117 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 718 دیگر زیر علاج ہیں جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت وقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.