ETV Bharat / state

لداخ میں کورونا کے 16معاملات درج

author img

By

Published : Jun 30, 2021, 2:21 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ لداخ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 16نئے مثبت معاملات درج ہوئے ہیں۔

لداخ میں کورونا کے 16معاملات درج
لداخ میں کورونا کے 16معاملات درج

لداخ میں کورونا وائرس کے 16مثبت معاملات کے ساتھ ہی عالمی وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی کُل تعداد 20ہزار 38پہنچ گئی ہے۔

لداخ میں اب تک موذی وائرس سے 202افراد کی موت واقع ہوئی ہے جن میں 144لیہہ جبکہ 58افراد کرگل ضلع سے تعلق رکھتے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں درج کیے گئے مثبت معاملات میں 15لیہہ جبکہ ایک معاملہ ضلع کرگل سے درج کیا گیا۔

مزید پڑھیں: کووڈ ویکسین لگوانے کے بعد نہیں بنی اینٹی باڈی، معاملہ عدالت پہنچا

محکمہ صحت کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق لداخ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3,598نمونے جانچ کے لیے بھیجے گئے جن میں 2,499لیہہ اور 1,099کرگل سے منفی پائے گئے۔

اعداد و شمار کے مطابق اس وقت خطہ لداخ میں 202فعال معاملات ہیں جن میں 144لیہہ جبکہ 58ضلع کرگل میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.