ETV Bharat / state

لداخ میں کووڈ 19 کے 13 نئے کیسز

مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 13نئے مثبت معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

لداخ میں کووڈ19 کے 13 نئے کیسز
لداخ میں کووڈ19 کے 13 نئے کیسز
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 9:10 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ لداخ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 13نئے مثبت معاملوں کی تصدیق کے ساتھ ہی خطہ میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1077ہو گئی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یو ٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے 13 مزید مثبت معاملے سامنے آئے ہیں جن میں چھ ضلع لیہہ جبکہ بقیہ سات ضلع کرگل سے ہیں۔

لداخ میں کووڈ19 کے 13 نئے کیسز
لداخ میں کووڈ19 کے 13 نئے کیسز

بلیٹن کے مطابق خطہ لداخ میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 148 ہے جن میں ضلع لیہہ میں 104 اور کرگل ضلع میں 44 ہیں۔ بلیٹن کے مطابق تمام فعال کیسز کی حالت مستحکم ہے۔

واضح رہے کہ لداخ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے کُل 1077 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جن میں سے 928 صحت یاب ہو چکے ہیں اور 148 زیر علاج ہیں۔ جبکہ کورونا متاثرہ ایک مریض کی موت واقع ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.