ETV Bharat / state

ہنڈواڑہ: آزادی کا امرت مہااتسو پروگرام کے تحت صفائی مہم

جموں وکشمیر کے کپواڑا میں یوتھ سروس اینڈ اسپورٹس زون (ہنڈواڑہ) نے میونسپل کمیٹی کے اشتراک سے قصبہ ہنڈواڑہمیں آزادی کا امرت مہااتسو پروگرام کے تحت ایک کلینگ ڈرائیو کا انعقاد کیا۔

ہندوارہ: آزادی کا امرت مہااتسو پروگرام کے تحت صفائی مہم

author img

By

Published : Oct 24, 2021, 9:04 PM IST

یوتھ سروس اینڈ اسپورٹس اور میونسپل کمیٹی ہنڈواڑہنے مین چوک سے ٹاؤن ہال ہنڈواڑہتک کلینگ ڈرائیو کا انعقاد کیا۔ اس دوران اسکولی بچوں اور میونسپل حکام کے ملازمین نے ہاتھ میں پلے کارڈس اٹھائے تھے اور لوگوں کو ان بینرز کے ذریعے مسیج دے رہے تھے کہ اپنے ماحول کو صاف رکھیں، اپنے آس پاس کو صاف رکھنے کی اپیل کی گئی۔

ہندوارہ: آزادی کا امرت مہااتسو پروگرام کے تحت صفائی مہم

وہیں میونسپل کمیٹی پارک میں ایک اختتامی پروگرام ہوا، جس میں میونسپل چیئرمین نے ایونٹ میں شامل شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام تک ہی محدود نہیں رہنا چاہئے بلکہ حقیقی طور پر اس کو عمل میں لانے کی ضرورت ہے۔

اس موقع پر یوتھ سروس اینڈ اسپورٹس کے زون انچارچ محمد مقبول نے بتایا کہ اس ایونٹ کا بنیادی مقصد ہے صاف ستھرائی اور ہمارا پیغام یہی ہے کہ اپنے ماحول کو صاف رکھیں۔

وہیں پی ٹی ٹی کے ٹیچر محمد مقبول نے میڈیا کو بتایا کہ یہ مہم لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے شروع کی گئی ہے تاکہ ماحول کو صاف ستھرا رکھا جاسکے اور روز مرہ کی زندگی میں پلاسٹک کے ضرورت سے زیادہ استعمال سے بچا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں میں خراب موسم کے باوجود امت شاہ جلسہ سے خطاب کریں گے

اس پروگرام میں گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری کے پرنسپل سمیت دیگر عہدہ داران موجود رہے۔ مقامی لوگوں نے صفائی مہم چلانے کے لیے یوتھ سروس اسپورٹس کی کوششوں کو سراہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.