ETV Bharat / state

کپواڑہ: نوجوان لڑکے کی لاش برآمد - Kupwara district

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک نوجوان کی لاش درخت پر لٹکی ہوئی پائی گئی ۔

کپواڑہ: نوجوان لڑکے کی لاش درخت سے لٹکی پائی گئی

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 12:32 PM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع کپواڑہ کے غیر آباد علاقے( فارسٹ ائیرا) میں 22 سالہ ایک نوجوان کی لاش درخت پر لٹکی ہوئی پائی گئی۔

کپواڑہ: نوجوان لڑکے کی لاش درخت سے لٹکی پائی گئی
کپواڑہ: نوجوان لڑکے کی لاش درخت سے لٹکی پائی گئی

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نوجوان کی شناخت شاہد احمد وانی ولد افسر وانی کے طور پر کی گئی ہے اور ان کا تعلق ضلع کے زرہامہ علاقے سے ہے۔

پولیس یا مقامی لوگ فی الحال یہ بتانے سے قاصر نظر آرہے ہیں کہ مذکورہ شخص کن حالات میں مرگیا گیا

پولیس نے قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے اہلخانہ کے سپرد کردی ہے۔

اس واقعہ کے نتیجے میں پورے علاقے میں خوف و دہشت کی لہر پھیل گئی ہے۔ پولیس نے اس ضمن میں تحقیقات شروع کر دی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.