ETV Bharat / state

کپوارہ: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک - نوجوان کو تیز رفتار گاڑی نے کچل ڈالا

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں 26سالہ نوجوان کو تیز رفتار گاڑی نے کچل ڈالا۔

کپوارہ: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک
کپوارہ: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک
author img

By

Published : May 29, 2021, 5:13 PM IST

ضلع کپوارہ کے بمہامہ علاقے میں محمد امین ڈار نامی 26سالہ نوجوان کو ایک گاڑی زیر رجسٹریشن نمبرJK09B-4354 نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

مقامی لوگوں کو مطابق محمد امین کو گاڑی نے اس وقت ٹکر ماری جب وہ اپنے گھر کے باہر ٹہل رہا تھا۔

زخمی نوجوان کو فوری طور ضلع اسپتال کپوارہ پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی نوجوان کی موت واقع ہو چکی تھی۔

پولیس ذرائع نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں ایک معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.