ETV Bharat / state

ہندوارہ میں 2 لڑکیوں کی خودکشی - جموں و کشمیر کے ہندواڑہ

ماور لاچھ میں دو لڑکیوں نے زہریلی شے کھا کر خودکشی کرلی۔بتایا جاتا ہے کہ یہ دونوں آپس میں رشتےدار تھیں۔

khudkushi
khudkushi
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 8:20 PM IST

جموں و کشمیر کے ہندواڑہ میں دو لڑکیوں نے زہر کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ پولیس زرائع نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے ہندواڑہ میں واقع لچھ ماور کی 2 لڑکیاں (نام مخفی) نے خودکشی کرلی اور ان کے گھر سے کچھ مادہ بھی برآمد ہوا۔

متوفی کی لاشوں کو آخری قانونی رسومات کے بعد ورثاء کے حوالے کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے بھی جموں و کشمیر میں خودکشی کی خبریں سامنے آئی ہیں، کچھ روز قبل صوبہ جموں میں دو خودکشی کے معاملے سامنے آئے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے خودکشی کے واقعات کو کم کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔

حال ہی میں بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے بعد ملک بھر میں خودکشی کے واقعات سامنے آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.