ETV Bharat / state

کپواڑہ: 1971 کی جنگ کے ہیروز کی یاد میں تقریب کا انعقاد - ضلع کپوارہ

فوجی افسران نے کہا کہ 1971 کی جنگ میں مقامی باشندوں نے بھی عظیم قربانیاں دیں اور تاریخی فتح میں اہم رول ادا کیا۔

کپوارہ: 1971 جنگی فتح کی یاد میں تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Oct 29, 2021, 6:50 PM IST

نوگام بریگیڈ کی جانب سے ضلع کپواڑہ میں 1971 کی جنگ میں شریک سابق فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

کپوارہ: 1971 جنگی فتح کی یاد میں تقریب کا اہتمام

نوگام سیکٹر میں 1971 میں بے مثال بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے والے سکھ ریجمنٹ کے 9 بہادر فوجیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔

تقریب میں فوج کے اعلیٰ افسران سمیت مقامی باشندوں اور اسکولی طلبہ نے بھی شرکت کی۔

تقریب میں شامل سابق فوجی افسران نے جنگی تجربات کو عوام کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے اپنی یاد تازہ کی۔

مزید پڑھیں: ناگرنار ہندواڑہ میں این سی سی کے سالانہ تربیتی کیمپ اختتام پذیر

سابق فوجی افسران نے کہا کہ 1971کی جنگ میں مقامی باشندوں نے بھی عظیم قربانیاں دیں اور 1971 کی تاریخی فتح میں مقامی باشندوں نے بھی اہم رول ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.