ETV Bharat / state

Student Beaten In Kupwara: آپسی تنازع میں طالب علم شدید زخمی - گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول کپواڑہ

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے ہائی ہامہ علاقے میں ایک طالب علم کو آپسی تںازع کے دوران مخالف گروپ کے طالب علموں نے شدید زخمی کر دیا۔ Student Beaten In Kupwara۔ پولیس نے اس سلسلے میں 3 ملزمین کو گرفتار کیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

student-critically-injured-after-being-alleged-beaten-by-group-of-students-in-kupwara
آپسی تنازع میں 18 سالہ طالب علم شدید زخمی
author img

By

Published : Apr 2, 2022, 3:54 PM IST

کپواڑہ:ضلع کپواڑہ کے ہائی ہامہ علاقے میں فلمی انداز میں طلباء نے آپسی تنازع میں ایک طالب علم کو شدید زخمی کیا۔ زخمی طالب علام سرینگر ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔Student Beaten In Kupwara۔ رپورٹس کے مطابق ہائی ہامہ منی گاہ علاقے کا ایک 18 برس کا طالب علم منظور احمد ملک گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول کپواڑہ سے گھر کی طرف آرہا تھا تو اس دوران راستے میں لڑکوں کے ایک گروپ کے ساتھ تنازع شروع ہوا اور اس میں منظور احمد شدید طور پر زخمی ہوئے ہے۔

آپسی تنازع میں 18 سالہ طالب علم شدید زخمی

مزید پڑھیں: FIR Against Teacher: طالب علم کی پٹائی کرنے پر اُستاد کے خلاف مقدمہ درج

زخمی طالب علم کو علاج کے لیے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی حالت نازک بتاکر مذکورہ طالب علم کو سرینگر منتقل کی گیا۔ پولیس ذرائع نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے میں دفعہ307 کے تحت کیس زیر نمبر 74/2022 درج کر کے 3 ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے جبکہ 2 افراد کی تلاش جاری ہے جن کو بہت جلد گرفتار کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.