ETV Bharat / state

Solider killed in Kupwara: کپواڑہ میں حادثاتی گرینیڈ دھماکے میں فوجی ہلاک - kupwara latest news

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک فوجی حادثاتی گرینیڈ دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ فوجی کی شناخت بھارت یادوونشی کے طور پر ہوئی ہے۔Solider killed In Kupwara

Soldier killed in accidental grenade blast in Kupwara
کپواڑہ میں حادثاتی گرینیڈ دھماکے میں فوجی ہلاک
author img

By

Published : Jun 17, 2022, 4:17 PM IST

کپواڑہ: سرحدی ضلع کپواڑہ میں ایک حادثاتی گرینیڈ دھماکے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔ فوجی ترجمان کے مطابق فوجی سنتری بھارت یادوونشی گونی پورہ جکٹیال کیمپ میں ڈیوٹی کے دوران حادثاتی طور پر پھٹنے والے گرینیڈ کی زد میں آگیا۔ اگرچہ زخمی فوجی اہلکار کو کپواڑہ کے 428 فیلڈ ہسپتال زنگلی لے جایا گیا تاہم فوجی نے دوران علاج دم توڈ دیا۔Soldier killed in accidental grenade blast in Kupwara

قانونی لوازمات پورا کرنے کے بعد فوجی کی لاش متعلقہ یونٹ کے حوالے کی جائی گی جہاں سے میت کو آخری رسومات کے لیے آبائی علاقہ بھیج دیا جائے گا۔ وہیں پولیس نے دفعہ 174 سی آر پی سی کے تحت کارروائی شروع کی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.