ETV Bharat / state

Social Forestry Distributed Poplar Trees: محکمۂ سوشل فارسٹری نے کپوارہ میں سفیدے کے پودے تقسیم کیے - نَر سفیدے کے ہزاروں پودے تقسیم

شمالی کشمیر North Kashmir کے کپوارہ ضلع میں محکمۂ سوشل فارسٹری نے گلگام علاقے میں نئی قسم کے نر سفیدے کے ہزاروں پودے تقسیم کئے۔

Social Forestry Distributed Poplar Trees

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 3:06 PM IST

محکمۂ سوشل فارسٹری نے شمالی کشمیر کے گلگام، کپوارہ میں نَر سفیدے کے ہزاروں پودے تقسیم کیے۔

سفیدے کے درختوں سے خارج ہونے والے پولن (Pollen) کے باعث عدالت نے نہ صرف سفیدے کے درختوں کو کاٹنے کے احکامات صادر کیے تھے بلکہ نئے درختوں کی تنصیب پر بھی پابندی عائد کر دی تھی، وہیں محکمۂ سوشل فارسٹری نے متبادل سفیدے کے درختوں کو متعارف Male Poplar Trees Introduced in Kashmir کیا ہے۔

محکمہ سوشل فارسٹری نے کپوارہ میں نئی قسم کے سفیدے کے پودے تقسیم کئے

محکمۂ سوشل فارسٹری کے افسران نے بتایا کہ وادیٔ کشمیر میں اب نَر سفیدے کے پودوں کی ترویج کی جا رہی ہے، جن سے پولن خارج نہیں ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ نے گزشتہ برس قریب تیس ہزار نَر سفیدے کے پودے پودے نصب کیے تھے وہیں گلگام، کپوارہ میں بھی ہزاروں پودے تقسیم کیے گئے۔

مقامی باشندوں نے محکمۂ سوشل فارسٹری کے اقدامات کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں مزید پودوں کی تقسیم کی یقین دہانی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.