ETV Bharat / state

Sixteen Girls Hospitalized In Handwara ہندواڑہ میں سیلف ڈیفنس پروگرام کے دوران پیپر اسپرے سے درجنوں لڑکیاں بے ہوش

کپواڑہ میں واقع ہندواڑہ گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری اسکول میں گزشتہ روز پیر اسپرے سے متعدد طالبہ بے ہوش ہوگئیں۔ انہیں نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 3, 2023, 3:29 PM IST

Updated : Nov 3, 2023, 3:38 PM IST

ہندواڑہ میں سیلف ڈیفنس پروگرام کے دوران درجنوں طلباء بے ہوشی

ہندواڑہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کےکپواڑہ میں واقع ہندواڑہ گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈر اسکول میں گزشتہ روز پیر اسپرے سے متعدد طالبہ بے ہوش ہوگئیں۔ انہیں نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ہسپتال انتظامیہ اور اسکول انتظامیہ نے اس سلسلے میں بتایا کہ واقعہ اسکول میں سلیف ڈیفنس پروگرام کے دوران پیش آیا جہاں پیر اسپرے غلطی سے باہر نکل آیا جس سے افراتفری مچ گئی۔

اس واقعے کے بعد تمام طلبا کو ضروری طبی امداد کے لیے فوری طور پر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسکول کے حکام نے میڈیا سے بات کرتے ہوِئے بتایا کہا کہ ایک ہفتے سے گرلز ہائر سکینڈری اسکول میں سلف ڈفنس پروگرام چل رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Protest Against Water scarcity سپورمیں پانی کی قلت کے خلاف خواتین کا احتجاج

اسی پروگرام کا آختتامی دن تھا۔ سلف ڈفنس کٹ ان بچیوں میں دیا گیا اور انہیں اپنے ڈفنس کے دوران کیسے استعمال کیا جاتا ہے اس کی جانکاری دی گئی۔ اس کٹ سے پیپر اسپرے غلطی سے رہ گیا تھا تو اچانک کلاس روم میں ایک طالب علم نے غلطی سے اسے کھول دیا جس وجہ سے گیس کمرے میں پھیل گئی جس میں 13 لڑکیاں بے ہوش ہوگئیں۔ انہیں فوری طور اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام بچیاں خطرے سے باہر ہیں انہیں گھر روانہ کیا گیا۔

Last Updated : Nov 3, 2023, 3:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.