ETV Bharat / state

کپواڑہ: آتشزدگی میں مکان خاکستر - آگ کے شعلوں

ضلع کپواڑہ کے وائسہ کنور علاقے میں آتشزدگی کے واقعہ کے دوران ایک رہائشی مکان خاکستر ہو گیا۔ تاہم اس میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

کپوارہ: آتشزدگی میں مکان خاکستر
کپوارہ: آتشزدگی میں مکان خاکستر
author img

By

Published : Apr 21, 2021, 5:52 PM IST

شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں آتشزدگی کے دوران ایک رہائشی مکان خاکستر ہو گیا۔

آفیشلز کے مطابق ضلع کپواڑہ کے وائسہ کنور علاقے سے تعلق رکھنے والے مشتاق احمد ملک ولد محمد سکندر ملک کے گھر میں رسوئی گیس لیک ہونے کے سبب آگ لگ گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ اور مقامی رضاکاروں کی جانب سے آگ پر قابو پانے سے پہلے ہی آگ کے شعلوں نے رہائشی مکان کو اپنی زد میں لے لیا۔

اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ تاہم عمارت کو شدید نقصان پہنچنے کے علاوہ مکان میں موجود بیشتر سامان خاکستر ہو گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.