ETV Bharat / state

عصمت ریزی کے واقعات میں اضافہ کے خلاف احتجاج - وار عابدہ

سماجی کارکن وار عابدہ نے عصمت ریزی کے واقعات میں ہو رہے اضافے کے خلاف ہندوارہ میں ایک خاموش احتجاج کیا ۔اس احتجاج میں نوجوان لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا۔

abida social worker
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 10:01 PM IST

سماجی کارکن وار عابدہ نے عصمت ریزی کے واقعات میں ہو رہے اضافے کے خلاف ہندوارہ میں ایک خاموش احتجاج کیا ۔اس احتجاج میں نوجوان لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا۔

abida social worker
abida social worker

انہوں نے معاشرے میں عصمت ریزی کے اضافے پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ عابدہ نے کہا اگر آصفہ نیلوفر، تابندہ، کنن پوشہ پورہ عصمت ریزی کے واقعات پر آوازیں بلند ہوئی تو حالیہ میں سوپور قصبہ میں ایک عصمت ریزی کے واقعہ پر خاموشی کیوں رہی۔

abida social worker

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ان واقعات کو دبانہ نہیں چاہئے بلکہ ان پر آواز اٹھانا چاہیے تاکہ ان اس طرح کے واقعات کی روک تھام ہوسکے۔

Intro:سماجی کارکنان وار عابدہ نے عصمت دری کے واقعات میں ہو رہے اضافے کے خلاف ہندوارہ میں ایک خاموش احتجاج کیا جس دوران اس احتجاج میں نوجوان لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا. انہوں نے معاشرے میں بڑ رہے عصمت دری پر سخت تشویش کا اظہار کیا. عابدہ نے کہا اگر آصفہ نیلوفر، تابندہ، کنن پوشہ پورہ عصمت دری کے واقعات پر آوازیں بلند ہوئی تو حالیہ میں سوپور قصبہ میں ایک عصمت دری کے واقعات پر خاموشی کیوں دیکھاءی گءی. انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ان واقعات کو دبانہ نہیں ان پر آواز اٹھانے چاہیے تاکہ ان اس طرح کے واقعات پر روکتھام ہوسکے..

Body:سماجی کارکنان وار عابدہ نے عصمت دری کے واقعات میں ہو رہے اضافے کے خلاف ہندوارہ میں ایک خاموش احتجاج کیا جس دوران اس احتجاج میں نوجوان لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا. انہوں نے معاشرے میں بڑ رہے عصمت دری پر سخت تشویش کا اظہار کیا. عابدہ نے کہا اگر آصفہ نیلوفر، تابندہ، کنن پوشہ پورہ عصمت دری کے واقعات پر آوازیں بلند ہوئی تو حالیہ میں سوپور قصبہ میں ایک عصمت دری کے واقعات پر خاموشی کیوں دیکھاءی گءی. انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ان واقعات کو دبانہ نہیں ان پر آواز اٹھانے چاہیے تاکہ ان اس طرح کے واقعات پر روکتھام ہوسکے..

Conclusion:سماجی کارکنان وار عابدہ نے عصمت دری کے واقعات میں ہو رہے اضافے کے خلاف ہندوارہ میں ایک خاموش احتجاج کیا جس دوران اس احتجاج میں نوجوان لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا. انہوں نے معاشرے میں بڑ رہے عصمت دری پر سخت تشویش کا اظہار کیا. عابدہ نے کہا اگر آصفہ نیلوفر، تابندہ، کنن پوشہ پورہ عصمت دری کے واقعات پر آوازیں بلند ہوئی تو حالیہ میں سوپور قصبہ میں ایک عصمت دری کے واقعات پر خاموشی کیوں دیکھاءی گءی. انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ان واقعات کو دبانہ نہیں ان پر آواز اٹھانے چاہیے تاکہ ان اس طرح کے واقعات پر روکتھام ہوسکے..

بائٹ وار عابدہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.