ETV Bharat / state

PDD Employee Electrocuted: ٹرانسفارمر کی مرمت کے دوران محکمہ بجلی کا ملازم زخمی - پی ڈی ڈی ملازم زخمی

شمالی کشمیر North Kashmir کے تارتھ پورہ، ہندوارہ میں بجلی کرنٹ لگنے سے محکمہ بجلی کا ایک ملازم زخمی PDD Employee Electrocuted ہو گیا۔

PDD Employee Electrocuted: ٹرانسفارمر کی مرمت کے دوران محکمہ بجلی کا ملازم زخمی

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 5:14 PM IST

سرحدی ضلع کپوارہ کے تارتھ، رامحال، ہندوارہ میں محکمہ بجلی کا ایک ملازم ٹرانسفرمر کی مرمت کے دوران بجلی کرنٹ لگنے سے زخمی PDD Employee Electrocutedہو گیا۔

ضلع کپوارہ کے رامحال، ہندوارہ میں یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب محکمہ بجلی کا ایک ملازم ٹرانسفارمر کی مرمت کر رہا تھا۔ ٹرانسفارمر کی مرمت کے دوران بجلی کے راست رابطے میں آنے کے سبب وہ زخمی ہو گیا۔

زخمی ہونے والے پی ڈی ڈی ملازم کی شناخت ویلگام سے تعلق رکھنے والے عبد الاحد شاہ ولد عبد الغفار شاہ کے طور پر ہوئی ہے۔

زخمی عبد الاحد کو فوری طور ضلع اسپتال ہندوارہ PDD Employee Electrocuted, Hospitalised منتقل کیا گیا جہاں معالجین نے اسکی حالت مستحکم بتائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.