ETV Bharat / state

کپواڑا: کار حادثے کا شکار، ایک کی موت - جموں و کشمیر

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے کرالہ پورہ علاقے میں ایک کار ایک نالہ میں جاگری جس کے نتیجے میں 23 سالہ خاتون کی موت جبکہ چار دیگر افراد شدید طور زخمی ہوئے ہیں۔

car accident
car accident
author img

By

Published : Feb 1, 2021, 11:37 AM IST

تفصیلات کے مطابق ایک سفید رنگ کی الٹو گاڑی نالے میں گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ پنجگام فوجی یونٹ کے ٹی اے بٹالین کی گشتی پارٹی اور مقامی لوگوں نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا اور زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا ہے۔

حادثے کا شکار سواری میں تین مرد اور دو خواتین موجود تھی۔ تمام افراد کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 23سالہ اسماء محمد اقبال نامی دوشیزہ نے زخمی کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا جبکہ چار دیگر شدید زخمی ہوگئے۔

متاثرین کی شناخت مقبول بٹ(55 برس)، بشیر احمد بیگ(45 برس)، آصف احمد بٹ(20 برس) اور جبینہ بیگم کے طور پر ہوئی۔ تمام زخموں کو مزید علاج و معالجہ کے لیے سرینگر ریفر کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.