ETV Bharat / state

غیرریاستی مزدوروں کا آبائی گاوں بھیجنے کا مطالبہ

author img

By

Published : May 16, 2020, 10:41 AM IST

جموں و کشمیر کے ہندوارہ میں مقیم غیر ریاستی مزدوروں نے حکومت سے انہیں ان کے آبائی گاوں بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔

غیرریاستی مزدورں کی وطن واپسی کا مطالبہ

وادی کے مختلف علاقوں میں مقیم غیرریاستی مزدوروں کی جانب سے جہاں واپس اپنے آبائی گاوں بھیجنے کا مطالبہ آئے روز کیا جارہا ہے۔

وہیں دوسری جانب ہندوارہ میں بھی مقیم مذکورہ مزدوروں نے مانگ کی ہے کہ انہیں واپس بھیجنے کے لیے فوری طور پر اقدامات اٹھائے جائیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'اگرچہ مقامی لوگوں کی جانب سے انہیں ہرممکن تعاون فراہم کیا جاتا ہے۔ تاہم وہ اپنے افراد خانہ کے تعلق سے کافی پریشان ہیں۔'

انہوں نے انتظامیہ سے ایک مرتبہ پھر گزارش کی ہے کہ ان کی واپسی کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں۔

۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.