ETV Bharat / state

ہندوارہ میں نیشنل ووٹرس ڈے کے سلسلے میں تقریب - jammu and kashmir

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہندوارہ نے کہا کہ نوجوانوں میں ووٹر لسٹ میں اندراج کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔

ہندوارہ میں نیشنل ووٹرس ڈے کے سلسلے میں تقریب

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 5:46 PM IST

شمالی کشمیر کے سب ضلع ہندوارہ کے اے ڈی سی آفس پر قومی ووٹرز ڈے کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر اے ڈی سی ہندوارہ نذیر احمد، تحصیلدار زچلڈارہ، تحصیلدار لنگیٹ محمد رمضان، نائب تحصیلدار سلیم الشمس، نائب تحصیلدار بشیر احمد ہندوارہ اور لنگیٹ بی ایل او صاحبان کے علاوہ وٹران نے حصہ لیکر کئی نئے ووٹرس میں وٹر کارڈ تقسیم کئے۔

ہندوارہ میں نیشنل ووٹرس ڈے کے سلسلے میں تقریب
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہندوارہ نے کہا کہ نوجوانوں میں ووٹر لسٹ میں اندراج کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔

قابل غور ہے کہ قومی ووٹرز ڈے ہر سال 25 جنوری کو منایا جاتا ہے۔ نیشنل ووٹرز ڈے کا آغاز سابق صدر پراتیبھا دیوی سنگھ پاٹل نے 25 جنوری 2011 کو 1950 سے قائم الیکشن کمیشن کے 61 ویں تاسیس کے موقع پر کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.