ETV Bharat / state

Kupwara Road Accident سرحدی ضلع کپوارہ میں سڑک حادثہ، بیس مسافر زخمی - ہندواڑہ میں بس حادثہ

سرحدی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ علاقے میں سری نگر جارہی ایک بس حادثے کا شکار ہو گئی جس میں تقریباً 20 مسافر زخمی ہو گئے۔ Road Accident in Handwara

سرحدی ضلع کپوارہ میں سڑک حادثہ، بیس مسافر زخمی

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 12:30 PM IST

سری نگر: جموں و کشمیر کا سرحدی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ علاقے میں منگل کی صبح ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں کم سے کم 20 مسافر زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے وتاین ہندوارہ علاقے میں منگل کی صبح سری نگر جارہی ایک بس سڑک سے لڑھک گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار کم سے کم بیس مسافر زخمی ہوگئے۔ Road accident in Kupwara

ذرائع نے کہا کہ زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے 14 مسافروں کو ضلع ہسپتال ہندوارہ ریفر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Sonmarg Road Mishap سونہ مرگ سڑک حادثہ میں پانچ سیاح زخمی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.