ETV Bharat / state

کپوارہ: غیر شناختی لاش برآمد - kashmir

جموں و کشمیر کے شمالی ضلع کپوارہ میں پولیس نے نیم بوسیدہ حالت میں ایک غیر شناختی لاش برآمد کی۔

kupwara
کپوارہ: غیر شناختی لاش برآمد
author img

By

Published : Apr 24, 2020, 1:17 PM IST

کپوارہ کے پہاڑی علاقہ گجرپتی زرہامہ میں بدھ کو پولیس نے پر اسرار حالت میں ایک نیم بوسیدہ لاش بر آمد کی۔

نمائندے کے مطابق کچھ پورٹروں نے بدھ کو جبری موڑ گجرپتی زرہامہ میں برف تلے ایک نیم بوسیدہ لاش دیکھی اور فوری طور پولیس کو مطلع کیا۔

کپوارہ: غیر شناختی لاش برآمد

اطلاع ملتے ہی آوُورہ پولیس پوسٹ کی ایک ٹیم موقعے پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس رجسٹر کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.