ETV Bharat / state

Food Kits Distributed in Handwara: ہندوارہ میں غریبوں اور حاجتمندوں میں فوڈ کٹس تقسیم

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 1:35 PM IST

ضلع کپوارہ میں ایک مقامی نجی کمپنی نے بس اسٹینڈ ہندوارہ میں منعقدہ ایک مختصر تقریب کے دوران قریب 30حاجتمندوں کو فوڈ کٹس فراہم Food Kits Distributed in Handwaraکیے۔

Food Kits Distributed in Handwara: ہندوارہ میں غریبوں اور حاجتمندوں میں فوڈ کٹس تقسیم
Food Kits Distributed in Handwara: ہندوارہ میں غریبوں اور حاجتمندوں میں فوڈ کٹس تقسیم

شمالی کشمیر North Kashmirکے ہندوارہ قصبہ میں ’’میر جاب پلیسمنٹ‘‘ نامی ایک مقامی نجی کمپنی نے غریبوں اور حاجتمندوں میں فوڈ کٹس تقسیم کیے۔ Food Kits Distributed in Handwaraنجی کمپنی کی جانب سے بس اسٹینڈ ہندوارہ میں منعقدہ ایک مختصر تقریب کے دوران قریب 30حاجتمندوں کو فوڈ کٹس تقسیم کیے گئے، فوڈ پیکٹ میں دال، مصالحہ جات، چینی، چائے، تیل نمک وغیرہ شامل تھے۔

ہندوارہ میں غریبوں اور حاجتمندوں میں فوڈ کٹس تقسیم

کمپنی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ فوڈ کٹس کو روز مرہ کی اشیاء ضروریہ کو مد نظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک فوڈ پیکٹ ایک کنبے کے لیے بیس دنوں تک کے لیے کافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی کی جانب سے اس سے قبل بھی اس طرح کے پروگرامز کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے وہیں انہوں نے مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرامز جاری رکھنے کا عندیہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.