ETV Bharat / state

بی جے پی نے وجے دیوس پر فوج کو سلام پیش کیا

author img

By

Published : Dec 16, 2020, 3:41 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما جاوید احمد قریشی نے کہا سنہ 1971 سے پہلے بنگلہ دیش پاکستان کا ایک حصہ تھا، جسے مشرقی پاکستان کہا جاتا تھا۔

Vijay Devas
وجے دیوس‘

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما جاوید احمد قریشی نے سنہ 1971 کی جنگ میں پاکستان پر تاریخی فتح کی یاد میں منائے جا رہے ’وجے دیوس‘ کے موقع پر فوج کی بہادری کو سلام پش کیا۔

وجے دیوس‘

قریشی نے بدھ کے روز ضلع کپوارہ کے ہندوارہ میں اپنی رہائشی گاہ پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا، جس دوران قریشی نے کہا ’’آج وجے دیوس" کے موقع پر میں ہندوستانی فوج کی ہمت و جرأت کی روایت کو سلام پیش کرتا ہوں۔ میں یاد کرتا ہوں ان بہادر فوجیوں کی بہادری کو جنہوں نے 1971 کی جنگ میں بہادری کی ایک نئی کہانی لکھی۔ ان کی خودسپردگی اور قربانی تمام ہندوستانیوں کے لئے تحریک کا سرچشمہ ہے۔ یہ ملک انہیں ہمیشہ یاد رکھے گا۔

قریشی نے کہا کہ 'اس جنگ کے بعد بنگلہ دیش کے نام سے نیا ملک تشکیل دیا گیا۔ بنگلہ دیش کی فتح ان کی فتح کے لئے ہندوستانی افواج کے لئے جشن کا ایک بہت بڑا لمحہ تھا اور اب یہ دن وجے دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے'۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی ڈی سی انتخابات: ساتویں مرحلے کی ووٹنگ اختتام پذیر

قریشی نے کہا سنہ 1971 سے پہلے بنگلہ دیش پاکستان کا ایک حصہ تھا، جسے مشرقی پاکستان کہا جاتا تھا۔ مشرقی پاکستان یعنی بنگلہ دیش کے لوگوں کو پاکستانی فوج نے مارا پیٹا، استحصال کیا، عصمت دری اور قتل کیا۔ بنگلہ دیش میں پاکستان کے جبر کے خلاف بھارت نے بنگلہ دیش کی حمایت کی بنگلہ دیش میں پاکستان کے فوجی حکمران جنرل ایوب خان کے خلاف زبردست عدم اطمینان تھا۔ 3 دسمبر 1971 کو، ہندوستان کی حکومت نے ہندوستانی فوج کو حکم دیا کہ وہ 'مشرقی پاکستان یعنی بنگلہ دیش' کے لوگوں کو بچانے کے لئے پاکستان کے خلاف جنگ کا اعلان کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.