ETV Bharat / state

Bear Captured in Handwara: محکمہ وائلڈ لائف ریچھ پکڑنے میں کامیاب

محکمہ وائلڈ لائف J&K Wild Life کی ٹیم نے شمالی کشمیر North Kashmir کے ضلع کپوارہ میں ریچھ کو بے ہوش کرکے Bear Captured in Handwara, shifted to wildlife sanctuary وائلڈ لائف سینکچری منتقل کیا۔

محکمہ وائلڈ لائف ریچھ کو پکڑنے میں کامیاب

author img

By

Published : Jan 22, 2022, 8:44 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ہندواڑہ قصبہ میں محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے J&K Wild Life انسانی بستی میں داخل ہوئے ریچھ کو پکڑنے میں کامیابی Bear Captured in handwara حاصل کر لی۔

محکمہ وائلڈ لائف ریچھ کو پکڑنے میں کامیاب

ضلع کپواڑہ کے سراج پورہ، ہندواڑہ میں ہفتے کے روز مقامی لوگوں نے علاقے میں گھوم رہے ایک ریچھ کی اطلاع محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم کو دی۔

محکمہ وائلڈ لائف نے فوری طور علاقے میں ریچھ کو پکڑنے کے لیے ایک ٹیم روانہ کر دی۔

وائلڈ لائف کی ٹیم نے ریچھ کو بے ہوش کرکے اسے وائلڈ لائف سینکچری منتقل Bear Captured in Handwara, shifted to wildlife sanctuary کر دیا۔

مزید پڑھیں:Bear in Ganderbal: گاندربل میں ریچھ کو پکڑ کر داچھی گام پارک پہنچایا گیا

سراج پورہ، ہندوارہ کے باشندوں نے محکمہ وائلڈ لائف کی بروقت کارروائی کی کافی سراہنا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.