ETV Bharat / state

Hailstorm wreaks havoc in villages: ہندوارہ میں شدید ژالہ باری نے تباہی مچا دی

جمعرات کو ہونے والی ژالہ باری نے کپواڑہ ضلع کے کئی دیہاتوں بشمول ہندواڑہ، لنگیٹ، ماور اور قاضی آباد میں باغات، دھان کی فصل اور سبزی کو  بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا۔ Hailstorm in Kupwara

شدید ژالہ بھاری، تیز آندھی سے میوہ باغات اور کھڑی فصل میں کافی نقصان

author img

By

Published : Jun 17, 2022, 10:13 AM IST

ہندوارہ: شمالی قصبہ ہندوارہ کے متعدد علاقوں کے ساتھ ماور علاقے میں سہ پہر کو ہوئی شدید ژالہ بھاری، تیز آندھی سے میوہ باغات اور کھڑی فصل میں تباہی مچ گئی ہے ان متاثرہ علاقوں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ 'قریب دس منٹ تک جاری رہنے والی تیز ژالہ باری نے دھان کی فصل اور سبزی کو نقصان پہنچایا ہے انہوں نے کہا علاقہ میں اس قدر ژالہ بھاری ہوئی کہ زمین پر سفیدی کی چادر بچھ گئی تھی کسانوں کی آنکھیں پھٹی کے پھٹی رہی۔ Hailstorm Damages Fruit Crops

شدید ژالہ بھاری، تیز آندھی سے میوہ باغات اور کھڑی فصل میں کافی نقصان

انہوں نے کہا کہ دس منٹ تک جاری رہنے والی شدید ژالہ بھاری نے کسانون کی کمر توڈ کے رکھ دی ہے مقامی لوگوں نے متاثرہ علاقوں میں فوری طور ہارٹیکلچر کی ٹیمیں راونہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ جمعرات کو ہونے والی ژالہ باری نے کپواڑہ ضلع کے کئی دیہاتوں بشمول ہندواڑہ، لنگیٹ، ماور اور قاضی آباد میں باغات دھان کی فصل اور سبزی کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا۔

یہ بھی پڑھیں : Hailstorm Damages Fruit Crops: شوپیان میں ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.