ETV Bharat / state

Infiltration Bid Foiled in Tangdhar Kupwara: کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، فوجی اہلکار اور ایک درانداز ہلاک

author img

By

Published : Jul 8, 2022, 12:16 PM IST

Updated : Jul 8, 2022, 1:00 PM IST

ضلع کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں عسکریت پسندوں کی ایک دراندازی کی کوشش کو فوج نے ناکام بنادیا، جبکہ اطلاعات کے مطابق اس دوران ہوئی جھڑپ میں فوجی اہلکار اور ایک درانداز ہلاک ہوگیا۔

شمالی کشمیر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک عسکریت پسند اور فوجی اہلکار ہلاک

شمالی کشمیر کے ٹنگڈار سیکٹر میں عسکریت پسندوں کی ایک دراندازی کی کوشش کو فوج نے ناکام بنادیا ہے جبکہ اطلاعات کے مطابق اس دوران ہوئی جھڑپ میں فوجی اہلکار اور ایک درانداز ہلاک ہوگیا۔ Infiltration Bid Foiled in Tangdhar Kupwara

ذرائع نے بتایا کہ کپواڑہ میں ایل او سی پر سیکورٹی فروسز نے جمعہ کی صبح مشکوک نقل و حمل دیکھی۔ انہوں نے کہا کہ 'اس دوران در اندزوں نے فائرنگ شروع کردی جس کا جواب دیا گیا۔ اس دوران 6-جے اے کے رائفل کا ایک فوجی دستہ جس کی شناخت جسویر سنگھ کے طور پر ہوئی ہے، کو فائرنگ کے تبادلے کے دوران گولی لگی۔ تشویشناک حالت میں انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، فوجی اہلکار اور ایک درانداز ہلاک

یہ بھی پڑھیں: infiltrator killed in jammu: جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

انہوں نے بتایا کہ 'اس دوران مارے گئے درانداز کے قبضے سے ایک اے کے 47، 4 پستول، 3 اے کے 47 میگزین، 3 پستول میگزین، 5 دستی بم اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ یہ دراندازی کی کوشش شمالی ضلع کپوارہ کے تںگڈار سیکٹر میں ہوئی جو کشمیر کے دو حصوں کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول کے متصل واقع ہے۔

Last Updated : Jul 8, 2022, 1:00 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.