ETV Bharat / state

آئی جی بی ایس ایف کشمیر نے کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 5, 2023, 3:18 PM IST

بی ایس ایف کشمیر فرنٹیئر کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اشوک یادو نے منگل کے روز کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے فارورڈ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔IG BSF Kashmir visits Kupwara

IG BSF Kashmir visit Line of Control in Kupwara
آئی جی بی ایس ایف کشمیر کا کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کا دورہ

کپواڑہ: بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کشمیر فرنٹیئر کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اشوک یادو نے منگل کے روز شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے فارورڈ علاقوں کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے تمام رینکس کے افسران کے ساتھ بات چیت کی اور ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور لگن کی سراہنا کی۔

  • Sh Ashok Yadav IPS, IG @BSF_Kashmir visited the forward areas along the Line of Control #Kupwara ensuring strategic preparedness of the unit under extreme weather challenges. He also interacted with All Ranks and commended them for their professionalism & dedication. pic.twitter.com/9MoTz7BD22

    — BSF Kashmir (@BSF_Kashmir) December 5, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

بی ایس ایف کشمیر نے منگل کے روز سماجی رابطہ گاہ 'ایکس' پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ 'آئی جی بی ایس ایف کشمیر اشوک یادو نے انتہائی موسمی چلینجوں میں یونٹ کی اسٹریٹجک تیاری کو یقینی بنانے کے لئے کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے فارورڈ علاقوں کا دورہ کیا'۔پوسٹ میں کہا گیا کہ' اس دوران انہوں نے تمام رینکس کے ساتھ بات چیت کی اور ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور لگن کی سراہنا کی'۔
مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ حال ہی میں فوج کی 28 انفنٹری ڈویژن کے جی او سی گریش کالیہ نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر امسال دراندازی کی آٹھ کوششوں کے دوران 27 دراندازوں کو مارا گیا ہے اور ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور منشیات برآمد کیا گیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.