ETV Bharat / state

ہندواڑہ:ن آتشزدگی میں 42 سبزی اسٹالز، تین دکانیں، 12 ریڑی اور ایک گودام خاکستر - etv bharat urdu

شمالی قصبہ ہندواڑہ میں اتوار کی شام شدید آتشزدگی کے باعث تین دکانیں، ایک گودام اور تقریبا 42 سبزی اسٹالز جل گئے۔ ان میں تقریباً 42 کے چھاپڑی مکمل طور راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے۔

ہندوارہ: 42 سبزی اسٹالز، تین دکانیں، 12 ریڈی اور ایک گودام خاکستر

author img

By

Published : May 31, 2021, 6:28 PM IST

گذشتہ رات تقریبا 9:30 بجے ہندواڑہ کی سبزی منڈی میں آگ لگ گئی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری سبزی منڈی کو اپنے زد میں لے لیا۔ دور سے آگ کے شعلے نظر آرہے تھے۔ ہر طرف چیخ و پکار کا سماں تھا۔ آگ کی ہولناک ورات میں 42 سبزی اسٹالز راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے۔

ہندوارہ: 42 سبزی اسٹالز، تین دکانیں، 12 ریڈی اور ایک گودام خاکستر

ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ 'آگ بجھانے کے لیے فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ دریں اثنا ہندواڑہ پولیس، فوج کے 21 آر آر اور سیول انتظامیہ کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر آگ بجھانے میں مدد کی۔ تاہم اب تک آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی ہے۔

پولیس معاملے کی تفتیش میں لگی ہوئی ہے ادھر اے ڈی سی ہندواڑہ نذیر احمد، نائب تحصیلدار ہندوارہ بشیر احمد اور ایس پی ہندوارہ سندیپ گپتا، ٹریڈریس فیڈریشن صدر اعجاز صوفی نے موقع وردات کا جائزہ لیا، ساتھ ہی متاثرہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.