ETV Bharat / state

ہندوارہ میں فل ڈریس ریہرسل تقریب - مارچ پاسٹ پر سلامی لی

یوم جمہوریہ کے پیش نظر فل ڈریس ریہرسل تقریب ضلعی پولیس لائین ہندوارہ میں منعقد ہوئی جس میں تحصیلدار ہندوارہ اعجاز احمد خورو نے قومی پرچم لہرایا۔

Full dress rehearsal for the republic day 2021
ہندوارہ میں فل ڈریس ریہرسل تقریب
author img

By

Published : Jan 24, 2021, 10:33 PM IST

یوم جمہوریہ تقریب کے پیش نظر فل ڈریس ریہرسل ضلعی پولیس لائین ہندوارہ میں منعقد ہوئی جس میں تحصیلدار ہندوارہ اعجاز احمد خورو نے قومی پرچم لہرایا، پریڈ کا معائنہ کیا اور مارچ پاسٹ میں سلامی لی۔

Full dress rehearsal for the republic day 2021
ہندوارہ میں فل ڈریس ریہرسل تقریب

اس موقع پر اے ایس پی ہندوارہ مشکور احمد، ڈی وائی ایس پی ڈی آر محمد رقیب ملک۔انسپکٹر ایس ایچ اوہندوارہ پرویز احمد سمیت پولیس محکمہ کے دیگر سینئر افسران، دیگر متعلقہ محکموں کے افسران اس موقع پر موجودتھے۔

مزید پڑھیں: ' جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کا پرتشدد مرحلہ ختم ہوگیا ہے'

وہیں کپوارہ کے پولیس لائین میں بھی اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس دوران اے ڈی سی ہندوارہ نے قومی پرچم لہرایا اور مارچ پاسٹ پر سلامی لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.