ETV Bharat / state

ہندواڑہ سبزی منڈی میں آتشزدگی، ایک درجن سے زائد دکانیں خاکستر - ہندوڑہ سبزی منڈی آتشزدگی خبر

ہندواڑہ میں واقع سبزی مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی پیش آئی۔ جس کے نتیجے میں آس پاس کی دکانیں خاکستر ہوگئی۔ اس آتشزدگی میں ایک بلڈنگ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ وہیں فائربریگیڈ کی ٹیم کو آگ پر قابو پانے کے لیے کافی مشکلات پیش آئی۔

ہندواڑہ سبزی منڈی میں آتشزدگی، ایک درجن سے زائد دکانیں خاکستر

author img

By

Published : May 31, 2021, 9:12 AM IST

شمالی کشمیر کے سب ضلع ہندواڑہ میں واقع سبزی منڈی میں اتوار کی رات قریب ساڑھے نو بجے آتشزدگی کا ایک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد سبزی چھاپڑی خاکستر ہوگئی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام قریب ساڑھے نو بجے سبزی مارکیٹ میں آتشزدگی کا ایک واقعہ پیش آیا، جس کے زد میں ایک درجن سے زائد سبزی چھاپڑی خاکستر ہوگئی۔

ہندواڑہ سبزی منڈی میں آتشزدگی، ایک درجن سے زائد دکانیں خاکستر

اس واقعہ کی تصدیق کرنے والے سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ آگ بجھانے کے لئے فائر ٹینڈر موقع پر پہنچی۔

دریں اثناء ہندواڑہ پولیس اور فوج کے 21 آر آر اور سیول انتظامیہ کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر آگ بجھانے میں کافی مشقت کی۔

تاہم آگ کیسے لگی یہ واضح نہیں ہو سکا، وہیں پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.