ETV Bharat / state

کپواڑہ: کاشتکاروں کو کھیتوں میں ہی کورونا کا ٹیکہ دیا جا رہا ہے

مہلک وبا کورونا وائرس کے خلاف زیادہ سے زیادہ لوگوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کے لیے ضلع کپواڑہ میں کووڈ ویکسینیشن کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔

کھیتوں میں ہی کورونا کا ٹیکہ
کھیتوں میں ہی کورونا کا ٹیکہ
author img

By

Published : Jun 8, 2021, 4:45 AM IST

جموں و کشمیر میں دھان کی کاشت عروج پر ہے اور لوگ دھان کی پنیری لگانے میں مصروف ہیں اور دوران محکمہ صحت کارکنان کاشتکار کے کھیتوں میں جا کر انہیں کورونا مخالف ٹیکہ لگا رہے ہیں۔

کھیتوں میں ہی کورونا کا ٹیکہ

ضلع کپواڑہ کے گوجر پتی مڈہامہ، خان چیک میں کھیتوں میں دھان کی پنیری لگانے میں مصروف افراد کو ترہگام بلاک سے میڈیکل ٹیم کے ذریعہ کھتیوں میں جاکر انہیں کووڈ ویکسن لگائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.