ETV Bharat / state

Encounter in Kupwara: کپواڑہ میں انکاونٹر، چار عسکریت پسند ہلاک

جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں سکیورٹی فورسیز اورعسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں پولیس کے مطابق مزید دو عسکریت پسند ہوئے ہیں اس سے پہلے دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔Encounter in Kupwara

Encounter in Kupwara
Encounter in Kupwara
author img

By

Published : Jun 19, 2022, 3:13 PM IST

Updated : Jun 20, 2022, 10:04 AM IST

جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں پولیس کے مطابق مزید دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں اس سے قبل دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔ جموں و کشمیر پولیس نے ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ ضلع کپواڑہ میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین انکاؤنٹر میں ہلاک عسکریت پسند کا تعلق پاکستان سے ہے۔ جموں و کشمیر پولیس کے مطابق ہلاک عسکریت پسند لشکر طیبہ سے وابستہ تھا۔

کپواڑہ میں انکاونٹر، دو عسکریت پسند ہلاک

آئی جی کشمیر وجے کمار نے بتایا تھا کہ علاقے میں دو سے تین عسکریت پسند اب بھی موجود ہیں۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ گرفتار عسکریت پسند شوکت احمد شیخ (لولاب کپواڑہ) کی نشاندہی پر پولیس اور 28 آر آر نے اتوار کے روز کپواڑہ میں ہائیڈ آؤٹ کی تلاشی کے دوران وہاں پر موجود عسکریت پسندوں نے حفاظتی عملے پر فائرنگ شروع کی۔ جوابی کارروائی کے دوران دو عسکریت پسند ہلاک ہوا۔ جموں و کشمیر پولیس نے بتایا کہ فی الحال انکاؤنٹر جاری ہے۔

بشکریہ ٹویٹر

Last Updated : Jun 20, 2022, 10:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.