ETV Bharat / state

Bear Attack In langate لنگیٹ میں ریچھ کے حملے میں معمر خاتون زخمی - ریچھ کا حملہ

ہندواڑہ کے گولورا علاقہ میں جمعہ کی دوپہر ریچھ کے حملے میں ایک معمر خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ خاتون کی شناختت فریدہ بیگم اہلیہ مشتاق ملک کے طور پر ہوئی ہے۔ Bear Attack In langate

elderly-woman-injured-in-bear-attack-in-langate
لنگیٹ میں ریچھ کے حملے میں معمر خاتون زخمی
author img

By

Published : Nov 18, 2022, 9:23 PM IST

کپواڑہ:شمالی کشمیر کے ہندواڑہ کے گولورا علاقہ میں جمعہ کی دوپہر ریچھ کے حملے میں ایک معمر خاتون شدید زخمی ہوگئی۔خاتون کی شناختت فریدہ بیگم اہلیہ مشتاق ملک کے طور پر ہوئی ہے۔Bear Attack In langate

تفصیلات کے مطابق جمعہ کی سہ پہر ایک معمر خاتون اپنے باغ میں مصروف تھی اسی اچانک قریبی باغ سے ایک ریچھ نمودار ہوا اور خاتون پر حملہ کرکے شدید زخمی کر دیا۔ خاتون کی شناخت فریدہ بیگم اہلیہ مشتاق ملک کے نام سے ہوئی ہے۔مقامی لوگوں نے زخمی خاتون کو ہندواڑی ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں: One Non-Local Labourer Suspected Murder راجوری میں غیرمقامی مزددورکا مشتبہ قتل

دوسری جانب ہندواڑہ کے دور باکی آکرنامی علاقہ میں 55 سالہ شخص ایک چاول پسنے کی مشین کے پٹے میں پھنس جانے کی وجہ سی ہلاک ہوا۔ اگچہ زخمی شخص کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم انہوں نے دوران علاج دم توڑ دیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت غلام احمد ڈار کے طور پر ہوئی ہے۔

مقامی باشندوں کے مطابق اس سے پہلے اسی میشن میں مذکورہ شخص کا جوان بیٹا بھی پھنس گیا تھا جس سے ان کی ایک بازو کٹ گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.