ETV Bharat / state

ہندواڑہ: ایجوکیشن کلب کی جانب سے تعارفی سیشن - ہندواڑہ کے ایس پی

ایجوکیشن کلب آف ہندواڑہ (ای سی ایچ) نے انورنمنٹ ہال میں جی اے ٹی-21 میں شامل ہونے والے طلبا کے لیے ایک تعارفی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

طلباء کے لیے ایک تعارفی سیشن
طلباء کے لیے ایک تعارفی سیشن
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 6:36 AM IST

اس تعارفی پروگرام میں پولیس اور شہری انتظامیہ کے عہدیداروں نے کریئر کے بہتر مواقع کے لیے طلبا کی رہنمائی کی۔

اس سیشن کے دوران طلبا کو مختلف تعلیمی اور پیشہ ور شعبہ سے تعلق رکھنے والے افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کا موقع فراہم کیا گیا۔

اس دوران ہندواڑہ کے ایس پی سندیپ گُپتا نے طلباء کے مختلف سوالوں کے جواب دیئے۔

طلباء کے لیے ایک تعارفی سیشن

اس پروگرام میں تحصیلداد زچلڈار الطاف احمد، ڈاکٹر ریاض توحیدی، نذیر ابن شباز، اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.