ETV Bharat / state

دلباغ سنگھ کا ہندوارہ دورہ - سنٹر، کپٹیریا، کمیونیٹی ہال

دورے کے دوران دلباغ سنگھ نے ایس پی ہندوارہ ڈاکٹر سندیپ چکروتی کی جانب سے کيے گئے تعمیراتی کاموں کی تعریف کی۔

Dilbag Singh
دلباغ سنگھ
author img

By

Published : Feb 25, 2021, 10:11 PM IST

جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے آج ہندوارہ کا تفصیلی دورہ کیا جس دوران انہوں نے یہاں ڈسڑکٹ پولیس لائنز ہندوارہ میں کئی تعمیراتی کاموں کا افتتاح کیا۔

دلباغ سنگھ

اس میں جم سنٹر، کپٹیریا، کمیونٹی ہال، ٹینس کھلینے کی جگہ وغیرہ شامل ہیں۔ اس دوران ڈی جی پی سنگھ نے پولیس اور فوج کے افسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی جس میں سیکورٹی صورتحال کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں: کپواڑہ : ضلع انتظامیہ کے خلاف مزدوروں کا احتجاج

اس دوران انہوں نے ایس پی ہندوارہ ڈاکٹر سندیپ چکروتی کی جانب سے کيے گئے تعمیراتی کاموں کی تعریف کی۔ اس موقع پر ڈی جی پی کے ہمراہ ڈی آئی جی شمالی کشمیر محمد سلیمان چودھری، کمانڈر سات سیکٹر ایم ایس راتھور، سی او 21 آر آر، اے ایس پی مشکور احمد، ایس ڈی پی او فارض احمد، ڈی وائی ایس پی ڈار محمد رقیب ملک و دیگر پولیس سی آر پی ایف اور فوج کے افسران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.