کپواڑہ: سٹیٹ الیکشن کمشنر نے ضلع کپواڑہ اور بانڈی پورہ کے دو ڈی ڈی سی انتخابی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے انعقاد کرانے کے متعلق آج ایک میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ کی صدارت سٹیٹ الیکشن کمیشنر کے کے شرما نے کی اور اس میں صوبائی کمشنر پی کے پولے کے علاوہ ان دو اضلاع کے ایس ایس پی اور ضلع کمشنرز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔DDC Bypolls in Kupwara
سٹیٹ الیکشن کمیشنر اور متعلقہ افسران نے انتخابات منعقد کرنے کے متعلق سکیورٹی و دیگر ضروری انتظامات کی دستیابی کے متعلق گفتگو کی۔میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ مذکورہ خواتین جن کی امیدواری کو نا اہل قرار دیا گیا ہے ان انتخابات میں حصہ نہیں لے پائے گے اور ریٹرنگ افسران کو ہدایت دی گئی کہ ان امیدواروں کے کاغذات نامزدگی قبول کیے جائے جو ان انتخابی حلقوں کے باشندے یا ووٹر ہو۔
ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ان دو حلقوں میں جلد انتخابات منعقد کیے جائیں گے اور سٹیٹ الیکشن کمیشنر آنے والے دنوں میں تاریخ کا اعلان کرے گا۔
قابل ذکر ہے کہ ضلع کپواڑہ کے درگمولہ سے سومیہ صدف اور بانڈی پورہ کے سونہ واری سے شازیہ اسلم جو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی خواتین ہیں نے ڈی ڈی سی انتخابات میں بطور امیدوار کامیابی حاصل کی تھی۔تاہم سٹیٹ الیکشن کمیشن نے ان کی کامیابی کے بعد ان کی امیدواروں پر سوال کھڑا کرکے اس سٹوں پر انتخابات منسوخ کئے تھے۔بتادیں کہ سنہ 2012 کی بازآبادکاری پالیسی کے تحت یہ خواتین کشمیری نزاد خاوندوں کے ساتھ وادی کشمیر آئیں تھی۔
DDC Bypolls in Kupwara کپواڑہ بانڈی پورہ میں ضمنی ڈی ڈی انتخابات جلد متوقع - stste election commissioner kk sharma
سٹیٹ الیکشن کمشنر نے ضلع کپواڑہ اور بانڈی پورہ کے دو ڈی ڈی سی انتخابی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے انعقاد کرانے کے متعلق میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ میں ضمنی انتخابات منعقد کرنے کے متعلق سکیورٹی و دیگر ضروری انتظامات کی دستیابی کے متعلق گفتگو کی۔DDC Bypolls in Kupwara