ETV Bharat / state

ڈی سی کپواڑہ نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا - موسلا دھار بارشوں

کپوارہ کے ضلع ترقیاتی کمشنر نے ہندواڑہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے بارش سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا۔

ڈی سی کپوارہ نے بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

author img

By

Published : Mar 26, 2021, 4:53 PM IST

موسلا دھار بارشوں کے سبب قصبہ ہندواڑہ میں مختلف رہائشی مکانات کے علاوہ ماور علاقے میں پل کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ڈی سی کپواڑہ نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا۔

ڈی سی کپوارہ نے بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

ڈی سی کپوارہ نے قصبہ ہندوارہ کے بری پوری، چوگل، کلنگام، ماور سمیت واری پورہ کے علاقوں کا دورہ کرکے بارشوں سے ہوئے نقصان کا جائزہ لیا۔

ڈی سی کپوارہ نے ماور علاقے میں پل کو ہوئے نقصان کا جائزہ لیتے ہوئے محکمہ تعمیرات عامہ کو فوری طور پل کی مرمت کرنے کے احکامات صادر کیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بارش کے سبب رہائشی مکانات کو ہوئے نقصان کا جائزہ لینے کے بعد متاثرہ افراد کی امداد کی بھی یقین دہائی کی۔

قابل ذکر ہے کہ وادئ کشمیر میں گذشتہ دنوں ہوئی موسلا دھار بارش کے سبب نشیبی علاقوں کی سڑکیں اور مختلف مکانات زیر آب آگئے۔ وہیں، پہاڑی علاقوں میں زمین کھسکنے کے واقعات بھی رونما ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.