ETV Bharat / state

DC Kupwara Inaugurates Receiving Station: ڈی سی کپوارہ نے رسیونگ اسٹیشن کا کیا افتتاح

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 2:19 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ہائہامہ علاقے میں رسیونگ اسٹیشن کے افتتاح پر مقامی لوگوں نے مسرت کا اظہار کیا۔

ڈی سی کپوارہ نے رسیونگ اسٹیشن کا کیا افتتاح

ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ DC Kupwara Inaugurates Receiving Station نے ہائہامہ علاقے میں دس میگاواٹ پاور رسیونگ اسٹیشن کا افتتاح کیا۔

افتتاح تقریب کے موقع پر مقامی باشندوں سمیت منتخب عوامی نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ مقامی باشندوں نے بتایا کہ انتظامیہ نے لوگوں کی دیرینہ مانگ کو پورا کرتے ہوئے رسیونگ اسٹیشن کا افتتاح کیا گیا، انہوں نے رسوینگ اسٹیشن کے مکمل فعال بنائے جانے سے علاقے میں بجلی کے حوالے سے مشکلات کے حل ہونے کی امید ظاہر کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی کپوارہ نے کہا کہ علاقے میں بجلی کی قلت کے حوالے سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا ہے، تاہم رسیونگ اسٹیشن سے لوگوں کو کافی حد تک راحت محسوس ہوگی۔

مزید پڑھیں: DC Kupwara Visits Handwara Hospital: ڈی سی کپوارہ کا ضلع اسپتال ہندوارہ کا دورہ

انہوں نے کہا کہ رسیونگ اسٹیشن کا رسمی افتتاح آئندہ دنوں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.