ETV Bharat / state

کپواڑہ میں سرحد پر فائرنگ، لوگوں میں خوف و ہراس

جموں و کشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ کے کرناہ علاقے میں لائن آف کنٹرول پر بھارت اور پاکستان کی فوج کے مابین بھاری فائرنگ کے تبادلے سے لوگوں میں سراسیمگی اور خوف و دہشت ہے۔

کپواڑہ میں سرحد پر فائرنگ، لوگوں میں خوف و ہراس
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 5:41 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق منگل کے روز قریب ڈھائی بجے دن کرناہ کے بٹ پورہ علاقے میں لائن آف کنٹرول پر بھارت اور پاکستان کی فوج کے درمیان شدید فائرنگ اور گولہ باری کا تبادلہ شروع ہوتے ہی لوگ اپنے گھروں اورمحفوظ مقامات کی طرف بھاگنے لگے۔

دریں اثنا ایک پولیس افسر نے طرفین کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف جانے کی صلاح دی گئی ہے۔

کپواڑہ میں سرحد پر فائرنگ، لوگوں میں خوف و ہراس

علاقے میں گولہ باری کا تبادلہ شروع ہوتے ہی تعلیمی ادارے اور دکان بند ہوگئے اور لوگ گھروں کی طرف بھاگنے لگے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ گولہ باری کی آوازیں کپواڑہ کے ضلع ہیڈ کوارٹر میں بھی سنی جارہی تھیں۔

Intro:ٹنگڈار سیکٹر میں سیز فائر کی خلاف ورزی.

شمالی کشمیر کپوارہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں بھارت اور پاکستانی افواج کے درمیان منگل کی سہ پہر کو لائن آف کنٹرول پر شدید گولہ باری. علاقے شدید گولہ باری سے لرز اٹھا لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا.

Body:شمالی کشمیر کپوارہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں بھارت اور پاکستانی افواج کے درمیان منگل کی سہ پہر کو لائن آف کنٹرول پر شدید گولہ باری. علاقے شدید گولہ باری سے لرز اٹھا لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا.

Conclusion:شمالی کشمیر کپوارہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں بھارت اور پاکستانی افواج کے درمیان منگل کی سہ پہر کو لائن آف کنٹرول پر شدید گولہ باری. علاقے شدید گولہ باری سے لرز اٹھا لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.