ETV Bharat / state

ڈسٹرکٹ اسپتال ہندواڑہ میں کورونا کی مہم کا آغاز

author img

By

Published : Jan 16, 2021, 11:02 PM IST

ویکسینیشن کے پہلے دن ڈسٹرکٹ اسپتال ہندواڑہ سنٹر پر تقریباً 100 افراد کو ٹیکے لگائےگئے۔

district hospital Handwara
ڈسٹرکٹ اسپتال

ہفتہ کو پورے ملک میں کورنا کی ٹیکہ کاری مہم کے آغاز کے ساتھ شمالی کشمیر کے سب ضلع ہندواڑہ میں بھی کورنا وائرس ویکسینیشن کی شروعات کی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر ہندواڑہ نذیر احمد نے اس کا افتتاح کیا۔

ڈسٹرکٹ اسپتال

اس موقع پر میڈیکل سپرٹنڈنٹ ہندواڑہ ڈاکٹر نثار احمد وانی اور ڈی آئی او مس دیویندر کول موجود تھیں۔ ٹیکہ کاری کے آغاز پر ڈاکٹر نذیر احمد ڈار اور انچارچ بلڈ بنک ہندواڑہ سمیع اللہ مسلم کو پہلا ٹیکا لگایا گیا۔

ویکسینیشن کے پہلے دن مذکورہ سینٹر پر تقریبا 100 افراد کو ٹیکے لگائے گئے۔ پروگرام کے تحت اس مرحلے میں ہیلتھ ورکرز کو ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔ اس سینٹر پر دو دن ٹیکہ کاری جاری رہے گی ۔ بعد ازاں گاؤں قصبہ دیہات کے ہیلتھ سنٹروں پر اس مہم کو آگے بڑھایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: میرٹھ :کورونا ٹیکہ کاری مہم کی شروعات

اس موقع پر میڈیکل سپرٹنڈنٹ ہندواڑہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس ویکسن سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.