ETV Bharat / state

'زوردار ژالہ باری سے متاثرہ باغ مالکان کو معاوضہ دیا جائے' - زوردارژالہ باری سے متاثر

بی ڈی سی کے چیئرمین شوکت حسن بٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ جو حالیہ دنوں میں زوردار ژالہ باری سے متاثر ہوئے ان باغات کے مالکان کو معاوضہ دیا جائے۔

'زوردارژالہ باری سے متاثرہ باغ مالکان کو معاوضہ دیا جائے'

author img

By

Published : May 9, 2021, 7:19 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بلاک ڈیولپمنٹ کے چیئرمین لنگیٹ شوکت حسن پنڈت نے لفٹنینٹ گورنر انتظامیہ اور یوٹی ایڈمنسٹریشن سے پر زور مطالبہ کیا کہ حالیہ دنوں ہندواڑہ کے مارو۔قاضی آباد، لنگیٹ، راجوار علاقوں میں ہوئی شدید ژالہ باری کی وجہ سے میوہ باغات کو کافی نقصان پہنچا تھا۔ ان باغات مالکان کو معاوضہ دیا جائے۔

'زوردارژالہ باری سے متاثرہ باغ مالکان کو معاوضہ دیا جائے'

شوکت حسن پنڈت نے مزید کہا کہ گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ان متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا تخمینہ لگا کر ایک ٹیم تشکیل دی جائے اور متاثرہ افراد کو معاوضہ فراہم کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈی سی کپواڑہ نے مختلف علاقوں میں ناکہ پوائنٹس کا معائنہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.