ETV Bharat / state

Cloudburst in Kupwara: بادل پھٹنے سے بٹرگام کپواڑہ میں سیلابی صورتحال - بادل پھٹنے کا واقعہ

شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے بٹرگام گاؤں میں بادل پھٹنے سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10 رہائشی مکانوں میں پانی گھس گیا جس کی وجہ سے انہیں نقصان پہنچا ہے۔ Cloudburst in Kupwara

cloudburst-triggers-flash-flood-in-batergam-kupwara
بادل پھٹنے سے بٹرگام کپواڑہ میں سیلابی صورتحال
author img

By

Published : Jul 6, 2022, 11:10 PM IST

کپواڑہ: شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواٹہ کے بٹرگام گاؤں میں بادل پھٹنے سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 10 رہائشی مکانوں میں پانی گھس گیا جس کی وجہ سے انہیں نقصان ہوا ہے.مقامی ذرائع نے بتایا کہ کپواڑہ کے بٹرگام گاؤں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بادل پھٹنے سے ندی نالوں میں سیلاب آگیا۔بادل پھٹنے سے علاقہ کے کئی گھروں میں پانی داخل ہوا ہے، وہیں تفصیلات کے مطابق تقربیاً 10 رہائشی مکانات کو سیلابی پانی سے نقصان پہنچا۔

cloudburst-triggers-flash-flood-in-batergam-kupwara
بادل پھٹنے سے بٹرگام کپواڑہ میں سیلابی صورتحال

مزید پڑھیں:

پولیس اور فوج کی 160 ٹی اے کی ٹیمیں علاقے کو پہنچ گئی ہیں اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.