ETV Bharat / state

Mehbooba Mufti On Demolition مرکزی حکومت جموں و کشمیر میں عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہی ہے، محبوبہ مفتی

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جاری انہدامی کارروائی صرف یہاں کے عوام کو ستانے کے لیے کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی بار کوئی سرکار غریبوں کے گھت منہدم کرکے ہسپتال، اسکول اور پارکیں بنانے جارہی ہیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 16, 2023, 9:05 PM IST

مرکز جموں و کشمیرکے لوگوں کو بنیادی مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے، محبوبہ مفتی

کپواڑہ: جموں و کشمیر میں انسداد تجاوزات مہم سے غریبوں کے گھر منہدم کیے جاتے ہے اور یہ ایسی سرکار ہے جو غریبوں کے مکانات ہٹا کر ہسپتال اور سکول بنانے جارہی ہیں۔ ان باتوں کا اظہار پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ہائی ہامہ کپواڑہ میں ایک تعزیتی پرسی کے دوران نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب میں کہا۔ انہوں نے کہا اس طرح کی سرکار پہلی بار دیکھ رہی ہوں جو غریبوں کے مکان منہدم کر کے ہسپتال اسکول اور پارکیں بنوانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا اگر یہی کرنا ہے تو یہاں فوج کے قبضے میں لاکھوں کنال زمین ہے اس پر یہ چیزیں بنوائیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم فوج کے خلاف نہیں ہے مگر بی جے پی دعوے کر رہی ہے کہ جموں و کشمیر میں حالات اب ٹھک ہوگئے تو سکیورٹی فورسز کی تعداد کو کم کرکے اسی زمین پر ہسپتال اسکول اور پارکس بناوائے۔ انہوں نے کہا نئے ہسپتالوں کے بجائے حکومت کو پہلے سے موجود ہسپتالوں میں ڈاکٹرس اور جدید انفرسٹریکچر کو مزید بڑھنا چاہیے۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی صدر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں انہدامی کارروائی صرف یہاں کے غریب عوام کو ستانی کے لیے کی جارہی ہے ، یہاں کی معیشت کو تباہ کرنے کے لیے یہ کام کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو جموں و کشمیر کا اصلی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے یہاں قبرستان بھر گئے ہیں، یہ چاہیتے ہے کہ یہاں کے عوام ان مسئلوں کو بھول کے پانچ کلو راشن کے پپچھے بھاگے۔

مزید پڑھیں: Mehbooba on Various Issues بی بی سی آفس پر چھاپے ماری سے ملک کی شبیہ متاثر ہوگی، محبوبہ مفتی

وزیر داخلہ امت شاہ کے اسمبلی انتخابت کے بعد جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ دینے کے سوال کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ جب بی جے پی پہلی بار ملک میں حکومت میں آئی تو اس وقت یہ کیہ رہے تھے کہ ہر غریب کے اکاؤنٹ میں پندرہ لاکھ آئے گے اور ہر سال دو کروڑ نوکریاں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے برعکس انہوں نے نوکریاں چھوڑا دی۔لوگوں کے پیسہ کو غائب کرکے اڈانی کو دیا۔ انہوں نے کہا یہ خود ہی کہتے ہے کہ ہم جملے بازی کرتے ہے اور کچھ اور نہیں۔ واضح رہے کہ محبوبہ مفتی آج ہائی ہامہ کپواڑہ جاکر کیپٹن عنایت اللہ کے انتقال پر تعزیت پر آئی تھی۔ بتادیں کا کچھ دن قبل کیپٹن عنایت اللہ کا انتقال ہو گیا تھا۔ محبوبہ مفتی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔

یہ بھی پڑھیں:Amit Shah On JK Statehood انتخابات کے بعد جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دیا جائے گا، امت شاہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.