ETV Bharat / state

کپواڑہ: سڑک حادثے میں درجنوں زخمی - سڑک حادثے میں درجنوں افراد

زخمیوں کو ضلع اسپتال ہندوارہ منتقل کیا گیا، جہاں زخمیوں کی مرہم پٹی کرکے انہیں واپس گھر روانہ کیا۔ دو افراد کو شدید چوٹیں آئیں انہیں ایڈمٹ کیا گیا۔

سڑک حادثے میں درجنوں زخمی
سڑک حادثے میں درجنوں زخمی
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 8:02 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں واقع ہندوارہ کے مضافاتی علاقہ بٹہ پورہ خانپورہ میں سڑک حادثے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔

سڑک حادثے میں درجنوں زخمی

ہندوارہ سے تارت پورہ کی طرف جا رہی مسافر بس زیر نمبر (JK090557 ) خانہ پورہ قبرستان کے نزدیک ڈرائیور کے قابو سے باہر گئی اور سڑک کے بیچ پلٹ گئی۔

حادثے کے سبب بس میں سوار مرد، عورتیں اور بچے سمیت قریب تیس مسافر زخمی ہو گئے۔ دو افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: کپواڑہ: مقامی افراد آلودہ پانی پینے پر مجبور

زخمیوں کو ضلع اسپتال ہندوارہ منتقل کیا گیا، جہاں زخمیوں کی مرہم پٹی کرکے انہیں واپس گھر روانہ کیا۔ دو افراد کو شدید چوٹے آئیں انہیں ایڈمٹ کیا گیا۔

مقامی لوگوں نے پولیس ماگام اور ہندوارہ پولیس کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے وقت پر ان تمام زخمیوں کو اسپتال پہنچنے اور گاڑی سے نکالنے میں مدد کی جس سے ان افراد کی جان بچ گئی۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کر دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.