ETV Bharat / state

کپواڑہ: بی ایس ایف اہلکار نے خود کو گولی ماری - زندگی کا خاتمہ کرلیا

ہلاک شدہ سپاہی کی شناخت 118 بٹالین کے ہیڈ کانسٹیبل بھندر سنگھ کے بطور ہوئی ہے۔

Shoots Self
خودکشی
author img

By

Published : Dec 2, 2020, 10:50 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بدھ کی صبح بارڈر سیکیورٹی فورسز کے ایک جوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

سپاہی کی شناخت 118 بٹالین کے ہیڈ کانسٹیبل بھندر سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ جب وہ ضلع کے علاقے ٹنگدار میں ڈیوٹی پر مامور تھے کہ اسی دوران انہوں نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مارلی۔ ان کے انتہائی اقدام اٹھانے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوپور کو چھوٹا لندن بنانے کا بی جے پی کا وعدہ، تانگہ ریلی کا انعقاد

ادھر ایک پولیس اہلکار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.