ETV Bharat / state

ہندوارہ : بی جے پی اراکین نے پارٹی کا 41 واں یوم تاسیس منایا - پلوامہ

غلام محمد میر نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ بھارتیہ جنتا پارٹی کو جان لیں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں و کشمیر کے لوگوں کے لئے کام کیا ہے۔

بی جے پی اراکین نے پارٹی کا 41 واں یوم تاسیس منایا

author img

By

Published : Apr 6, 2021, 8:14 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اراکین نے غلام محمد میر کی قیادت میں بی جے پی کا 41واں یوم تاسیس منایا۔

اس موقع پر غلام محمد میر نے کہا 'جموں و کشمیر کے لوگ بھارتیہ جنتا پارٹی کو جان لیں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں کشمیر کے لوگوں کے لئے کام کیا ہے'۔

بی جے پی اراکین نے پارٹی کا 41 واں یوم تاسیس منایا

انہوں نے ورکروں سے کہا 'پارٹی آپ کی ہے آپ اس کے بنیادی ستون ہیں۔ پارٹی کا ساتھ دیتے رہیں اور پارٹی کا جو ہدف ہے وہ لوگوں کے مسائل کو دور کرنا اور ان کا حل نکالنا ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
انڈور اسٹیڈیم سرینگر میں کھیل کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل

میر نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا 'آئے دن بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈران کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ شاید عسکریت پسندوں کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماوں کی وطن پرستی راس نہیں آرہی ہے اور اس لئے وہ بی جے پی کو نشانہ بنا رہے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.