ETV Bharat / state

Protest in Kupwara Against Pujnab Government: ضلع کپوارہ میں بی جے پی کارکنان کا پنجاب حکومت کے خلاف احتجاج

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں بی جے پی کارکنان BJP Activists Protest Against Pujnab Governmentنے وزیر اعلیٰ پنجاب چرنجیت سنگھ چھنی CM Punjab Charanjit Singh Channiکے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ریلی کا انعقاد عمل میں لایا۔

ضلع کپوارہ میں بی جے پی کارکنان کا پنجاب حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 8:17 PM IST

ضلع کپوارہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کارکنان BJP Activists Protest Against Pujnab Governmentنے کانگریس سمیت وزیر اعلیٰ پنجاب چرنجیت سنگھ چھنی کے خلاف احتجاجی ریلی کے دوران چرنجیت سنگھ چھنی کا پتلا نذر آتش کیا۔

ضلع کپوارہ میں بی جے پی کارکنان کا پنجاب حکومت کے خلاف احتجاج

قابل ذکر ہے کہ ریاست پنجاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کا قافلہ روکے جانے پر PM Modi’s Cavalcade Stopped in Punjabجموں و کشمیر کے کئی علاقوں بی جے پی کارکنان نے کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

کپوارہ میں بی جے پی کارکنان نے کانگریس خصوصا وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے اس معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں: BJP Activists Protest Against Pujnab Government: راجوری میں بی جے پی کارکنان کا پنجاب حکومت کے خلاف احتجاج

بی جے پی لیڈران و کارکنان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’وزیر اعظم نریندر مودی کا قافلہ روکا جانا انہیں قتل کرنے کی سازش تھی۔‘‘

بی جے پی لیڈران نے کہا کہ ’’وزیر اعظم کے ساتھ اس طرح کا سلوک ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، اور اس کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کو نہیں بخشا جائے گا۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.