ETV Bharat / state

فوجی اہلکار کی مبینہ خودکشی - جموں و کشمیر

ہلاک شدہ فوجی اہلکار کی شناخت 28 سالہ این کے ملائی راج کے بطور ہوئی ہے۔ مذکورہ اہلکار 25 مدراس فوجی یونٹ میں تعینات تھے۔

soldier
soldier
author img

By

Published : Oct 11, 2020, 7:59 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ میں تعینات ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور اپنی بندوق سے گولی چلاکر خودکشی کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق کپواڑہ کے لائن آف کنٹرول کے مقام علاقے میں یہ واقعہ آج پیش آیا ہے۔

ہلاک شدہ فوجی اہلکار کی شناخت 28 سالہ این کے ملائی راج کے بطور ہوئی ہے۔ مزکورہ اہلکار 25 مدراس فوجی یونٹ میں تعینات تھے۔

اطلاعات کے مطابق پولیس نے معاملہ درج کرکے اس واقعے کی تحقیقات شروع کی ہے۔

جموں و کشمیر میں آئے روز فوجی اہلکاروں کے خودکشی کرنے کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں، وزارت دفاع کی ایک رپورٹ کے مطابق سنہ 2010 سے لے کر 2019 تک 1100 سکیورٹی اہلکاروں نے خودکشی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
جموں میں سات ماہ بعد سیاحتی سرگرمیاں شروع

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ زیادہ تر خودکشی واقعات کی وجہ ذہنی تناؤ ہی رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.