ETV Bharat / state

فوج نے 'گلستان بنات یتیم خانہ' میں کھانے کی اشیا تقسیم کی - شمالی کشمیر کے ہندوارہ کی اہم خبر

فوج نے منگل کے روز شمالی کشمیر کے ہندوارہ میں واقع 'گلستان بنات یتیم خانہ' میں کھانے کی اشیا تقسیم کی۔

بھارتی فوج نے 'گلستان بنات یتیم خانہ' میں کھانے کی اشیا تقسیم کیں

author img

By

Published : May 11, 2021, 8:24 PM IST

ان تقسیم کی جانے والی اشیا میں چاول کی دو بوریاں، آٹے کی دو بوریاں، تیل ایک ٹین، گھی 10کلو، چینی ایک بوری نمک ایک پیکٹ چائے کی پتی و متعدد اشیا شامل ہیں۔

اس موقع پر گلستان بنات یتیم خانہ کے چیئرمین و دیگر کئی مقامی افراد موجود تھے۔ چیئرمین نے اس مشکل وقت میں مدد کرنے پر فوج کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ 'پوری دنیا اس وقت وبائی مرض میں مبتلا ہے۔'

بھارتی فوج نے 'گلستان بنات یتیم خانہ' میں کھانے کی اشیا تقسیم کیں

آپ کو بتادیں کہ آرمی یونٹ نے اس سے قبل بھی متعدد ضرورت مند لوگوں میں اشیا خورد و نوش بھی تقسیم کیا ہے۔

آرمی افسر نے لوگوں سے اپیل کی کہ 'وہ اپنے آپ کو اس وائرس سے بچانے کے لئے گھر کے اندر ہی رہیں اور ایس او پیز اور صحت سے متعلق ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.